ماضی میں مت جیو، مستقبل کے خواب مت دیکھو، اپنے دماغ کو موجودہ لمحے پر مرکوز رکھو۔
– مہاتما بدھ
ٹیگ کے محفوظات: ذہن
چھوٹے دماغ غیر معمولی باتوں سے متاثر ہوتے ہیں اور بڑے دماغ معمولی باتوں سے۔
– بلاز پاسکل
یقین کر لو کہ زندگی جینے کے قابل ہے اور تمھارا یقین اسے حقیقت میں بدل دے گا۔
– ولیم جیمز
ایک بد طینت اور برے دوست سے ایک وحشی جانور سے زیادہ ڈرنا چاہیے۔ ایک وحشی درندہ تمھارے جسم کو زخمی کر سکتا ہے لیکن ایک برا دوست تمھارے ذہن کو گھائل کر دے گا۔
– مہاتما بدھ