ہر شخص کا حق ہے کہ وہ اپنی زندگی کے تحفظ کے لیے اسے خطرے میں ڈال سکے۔ ایک شخص جواپنے تئیں آگ سے بچانے کے لیے کھڑکی سے کود جائے، کیا کبھی اسے خود کشی کا مجرم کہا جا سکتا ہے؟
ژاں ژاک روسو