ہر شخص کا حق ہے کہ وہ اپنی زندگی کے تحفظ کے لیے اسے خطرے میں ڈال سکے۔ ایک شخص جواپنے تئیں آگ سے بچانے کے لیے کھڑکی سے کود جائے، کیا کبھی اسے خود کشی کا مجرم کہا جا سکتا ہے؟
ژاں ژاک روسو

تلاش

اُردُو اَقوَالِ زَرِّیںْ
اپنی پسند کے مطابق تلاش کیجیے!

اُردُو اَقوَالِ زَرِّیںْ

Raheel on FacebookUrdu Quotations at TwitterUrdu Quotations on Google Plusاُردُو اَقوَالِ زَرِّیںْ Urdu Quotations Blog RSS

بلاگر کے سنگ

جملہ حقوق بحقِ راحیل فاروق محفوظ ہیں

اطلاع نامہ

اُردُو اَقوَالِ زَرِّیںْ
کی اطلاع بذریعہ ای میل حاصل کیجیے!